32.8 C
Delhi
July 21, 2025
Hamari Duniya
دہلی

کیجریوال کو ای ڈی نے 9ویں مرتبہ بھیجا سمن ، آتشی نے بی جے پی پربولا حملہ

CM Kejriwal

نئی دہلی ، 17 مارچ (ایچ ڈی نیوز)۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سمن کو مسلسل نظر انداز کرنے کے معاملے میں ہفتہ کو راوس ایونیو کورٹ سے راحت ملی۔ اس فیصلے کے ایک دن بعد اتوار کو ای ڈی نے کیجریوال کو سمن بھیجا ہے اور آبکاری گھوٹالے اور واٹر بورڈ سے متعلق ایک معاملے میں 21 مارچ کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔ کیجریوال حکومت کے وزیر خزانہ آتشی نے اس کو لے کر بی جے پی پر سخت ترین حملہ بولا ہے۔
آتشی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عدالت کے فیصلے کا انتظار کیے بغیر ای ڈی نے کیجریوال کو دوبارہ سمن بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیجریوال کو ایکسائز گھوٹالہ کے فرضی معاملے میں گرفتار کرنے کا بی جے پی کا مقصد حاصل نہیں ہو رہا ہے، اس لیے ایک نیا فرضی کیس تیار کیا گیا ہے۔

Related posts

سابق رکن اسمبلی چودھری متین احمد اور چودھری زبیر احمد نے سیل رکوائی

Hamari Duniya

ادت راج نے سینکڑوں مسیحی برادری کے لوگوں کو کانگریس کی رکنیت دلائی

Hamari Duniya

انڈین یونین مسلم لیگ کی 75 ویں پلیٹینیم جبلی کانفرنس کی تیاریاں زوروں پر

Hamari Duniya