29.9 C
Delhi
August 23, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بزنس

ایشا امبانی نے چھاتی کے کینسر پر کتاب کا اجرا کیا

Nita Ambani

ممبئی، 8 اپریل،(ایچ ڈی نیوز)۔

ایشا امبانی پیرامل نے چھاتی کی صحت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک منفرد کتاب ’’بیئنگ بریسٹ۔ اویئر وہاٹ ایوری وومین مسٹ نو‘‘جاری کی۔ یہ کتاب سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال کے ڈاکٹر وجے ہری بھکتی لیکر آئے ہیں۔ سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال نے چھاتی کے کینسر پر ایک عالمی کانفرنس ’انڈیا بریسٹ میٹنگ 2024‘ کا انعقاد کیا تھا۔ اس کتاب کا اجرا اس کانفرنس میں کیا گیا۔
ایشامبانی پیرامل، ڈائریکٹر، ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ، نے کہا کہبیداری بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا ہر قدم اور چھاتی کے کینسر کے خلاف جنگ میں ہر مدد کرنے والا ہاتھ مریضوں اور ان کے خاندانوں کے لیے امید کی کرن ہے۔ انڈیا بریسٹ میٹنگ 2024′ میں ہم نے دنیا بھر سے ماہرین اور ان کے تجربات کو اکٹھا کرنے کی کوشش کی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس سے چھاتی کے کینسر کے مریضوں کی دیکھ بھال اور علاج کے معیار میں اضافہ ہوگا۔
خواتین میں ہونے والے کینسروں میں، سروائیکل کینسر خواتین کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے۔ یہ ہندوستان سمیت دنیا کا سب سے عام کینسر ہے۔

Related posts

دنیا بھر میں کویشیلڈ کی خریدوفروخت پر فوری طور پر پابندی عائد،ہنگامے کے بعد کمپنی نے اٹھایا سخت قدم

Hamari Duniya

ایس پی کی گندگی کو صاف کرنا ہوگا:امت شاہ کا اپوزیشن پر شدید حملہ

Hamari Duniya

بی جے پی کی جموں و کشمیر میں ’اے، بی ،سی ‘پارٹیوں کے ذریعہ اقتدار میں آنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی

Hamari Duniya