September 6, 2025
Hamari Duniya
Uncategorized کھیل

بنگلہ دیش جیت کر گروپ بی میں ٹاپ پر پہنچا بھارت، سیمی فائنل میں پہنچنا طے

نئی دہلی: آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ کے گروب بی کی بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جارہے مقابلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کوڈک ورتھ لوئس ضابطہ کے تحت پانچ رنوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے  مقابلے میں بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے سامنے  184 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ بارش کی وجہ سے میچ کو 16 اوور میں 151 رنوں کا ہدف دیا تھا۔  لیکن بنگلہ دیش کی ٹیم چھ وکٹ کھو کر145 رن ہی بناسکی۔

Related posts

ہاکی عالمی کپ میں بھارت کو شکست، ورلڈ کپ جیتنے کا خواب ٹوٹا

Hamari Duniya

ملزم کی وکیل کے سامنے کہی باتوں کی عدالتی کوئی حیثیت نہیں!

Hamari Duniya

 ’’میگھالیہ میں بیف پرکوئی پابندی نہیں، میں بھی کھاتا ہوں…‘‘بی جے پی چیف

Hamari Duniya