وقف کو زندہ رکھنا ہمارا مذہبی فریضہ، وزیراعظم آئین میں وقف کو تلاش کرتے ہیں مگر آئین نے ہمیں جو اختیارات دیئے وہ انہیں نظرنہیں آتے :مولانا ارشدمدنی
مسلمان نہیں ہندوستان کا آئین خطرے میں، آندھراوبہارکی حکومتیں اگر وقف ترمیمی بل کی حمایت کرتی ہیں تووہ مسلمانوں کے پیٹھ میں خنجرگھوپنے کا کام...