National قومی خبریںTop Newsسہارنپور کلکٹریٹ مسجد کا انہدام قانون و انصاف کے تقاضوں پر سوالیہ نشان، جمعیۃ علماء ہند کا مرکزی وفد سہارنپور پہنچاHamari Duniya Newsستمبر 8, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 8, 20260570 سہارنپور، 8 ستمبر: سہارنپور کی تاریخی کلکٹریٹ مسجد کے انہدام کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے جمعیۃ علماء ہند...
National قومی خبریںTop Newsبی جے پی میں بھگدڑ، بڑا رہنما بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شاملHamari Duniya Newsستمبر 7, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 7, 20260602 نئی دہلی، 7 ستمبر (ہ س): اتر پردیش قانون ساز کونسل کے سابق رکن، ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن کے سابق چیئرمین اور کرپوری ٹھاکر وچار...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsدہلی کے ستیہ نکیتن میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، طلبہ سمیت متعدد افراد ملبے میں دبے، 3 افراد کی موت Hamari Duniya Newsستمبر 6, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 6, 20260405 ریسکیو آپریشن جنگی بنیادوں پر جاری 9 افراد کو ملبے سے نکالا گیا کانگریس رہنماؤں کا شدید ردعمل، راہل گاندھی نے کہا ہر طالب علم...
National قومی خبریںTop Newsسیوان میں زخمی طلبہ سے راہل گاندھی کی ملاقات، پولیس پر اے کے -47 سے بلا اشتعال فائرنگ اور ضرورت سے زیادہ طاقت کے استعمال کا الزامHamari Duniya Newsستمبر 6, 2026ستمبر 6, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 6, 2026ستمبر 6, 20260345 نئی دہلی، 6 ستمبر: کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بہار کے سیوان میں طلبہ کے احتجاج...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsدہلی کی عالمی شہرت یافتہ مرکزی یونیورسٹی کی شبیہ ہوئی داغدار، 10طالبات نے پروفیسر پرلگایا جنسی ہراسانی کا الزامHamari Duniya Newsستمبر 6, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 6, 20260329 نئی دہلی، 6 ستمبر( ہماری دنیا نیوز): دہلی کی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) میں ایک پروفیسر کے خلاف جنسی ہراسانی...
National قومی خبریںTop Newsسہارنپور کلکٹریٹ میں واقع قدیم مسجد کا انہدام انتہائی افسوسناک: مولانا ارشد مدنیHamari Duniya Newsستمبر 5, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 5, 20260350 نئی دہلی، 5 ستمبر(ہماری دنیا نیوز)۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سہارنپور کلکٹریٹ میں واقع ایک قدیم مسجد کو صبح تقریباً...
National قومی خبریںTop Newsکانگریس میں بڑا تنظیمی پھیر بدل، بھوپیش بگھیل کو آسام اور سچن پائلٹ کو پنجاب کی ملی ذمہ داریHamari Duniya Newsستمبر 5, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 5, 20260343 نئی دہلی، 5 ستمبر:کانگریس ہائی کمان نے پنجاب میں جاری اندرونی اختلافات اور گروہ بندی کے درمیان پارٹی تنظیم میں بڑا پھیر بدل کرتے ہوئے...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsجامعہ کے رجسٹرار کی حمایت میں طلبہ متحد، جامعہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہHamari Duniya Newsستمبر 3, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 3, 20260200 پروفیسر مہتاب عالم رضوی کے حق میں طلبہ نے آواز بلند کی، کہا—الزامات کی سچائی قانونی طریقۂ کار کے تحت طے ہونی چاہیے نئی دہلی،...
National قومی خبریںTop Newsمسلم رہنماؤں اور دانشوروں کے اجلاس میں51 رکنی قومی نگرانی کمیٹی کا اعلان، بھارتی مسلمانوں کے مسائل پر آئینی و قانونی راستے اختیار کرنے کا فیصلہHamari Duniya Newsستمبر 1, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 1, 20260369 سلمان خورشید: ہم حقوق مانگنے نہیں، اپنے آئینی حقوق کی بات کرنے آئے ہیں نئی دہلی، یکم ستمبر : 24 جولائی 2026 کو منعقدہ مسلم...
National قومی خبریںTop Newsکھڑگے کے جلسہ گاہ کے ’شدھی کرن‘ پربھڑکے راہل گاندھی، کہا ملک آئین سے چلے گا منواسمرتی سے نہیںHamari Duniya Newsاگست 29, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 29, 20260437 نئی دہلی، 29 اگست: کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہفتہ کو نئی دہلی میں پریس کانفرنس...