India Mobile Congress 2024: بھارت کا ڈیٹا صرف بھارتیہ ڈیٹا سینٹر میں ہی رہنا چاہئے، آکاش امبانی کا حکومت سے اے آئی اور مشین لرننگ ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے لیے مراعات دینے کا مطالبہ
India Mobile Congress 2024: نئی دہلی، 15 اکتوبر: ریلائنس جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے بھارت کے ڈیٹا کو صرف بھارتی ڈیٹا سینٹرز میں رکھنے...