جو قومیں اپنی زبان کو بھلا دیتی ہیں ان کی بقاء ناممکن ہے:آصف انصاری
انڈین یونین مسلم لیگ کی ذیلی تنظیم یوتھ لیگ نے ’’اردو سیکھئے اور اردو بچائیے ‘‘مہم کا کیا آغاز:
نئی دہلی: 22مئی(ایچ ڈی نیوز)انڈین یونین مسلم لیگ کی ذیلی تنظیم یوتھ لیگ اور اسٹوڈینٹس فیڈریشن کے کارکنان نے اردو سیکھئے اور اردو بچائیے مہم...