Breaking News قومی خبریںبریکنگ نیوز: سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کا انتقال، پرینکا گاندھی ایمس پہنچیں، کانگریس نے اپنے سارے پروگرام منسوخ کردیئےHamari Duniya8 months agoDecember 26, 2024 by Hamari Duniya0409 نئی دہلی، 26 دسمبر: ملک بھر کے لئے ایک افسوسناک خبر ہے کہ سابق وزیراعظم ڈاکٹر منمون سنگھ کا انتقال ہوگیا۔ مسلسل دو مرتبہ ملک...
Breaking News قومی خبریںSamvidhan Bachao Pad Yatra: بھارت جوڑو یاترا کی شاندار کامیابی کے بعد کانگریس ایک اورملک گیرپد یاترا نکالے گی، بیلگاوی سی ڈبلیو سی میٹنگ میں بڑاا علانHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0213 Samvidhan Bachao Pad Yatra نئی دہلی،26دسمبر(ایچ ڈی نیوز)۔ کانگریس 26 جنوری 2025 سے ملک بھر میں’ آئین بچاؤ پد یاترا‘ نکالے گی۔ سی ڈبلیو سی...
صحت صحت قومی خبریںسی سی آر یو ایم کے تحت دو روزہ تر بیتی ورکشاپ کا چنئی میں انعقادHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0197 چنئی /نئی دہلی: ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن (آرآر آئی یوایم)، چنئی (این اے بی ایچ اوراین اے بی ایل ایکریڈیٹڈ)، سنٹرل کونسل...
Breaking News قومی خبریںرحمانی 30 کے طالب علم زوریز احمد کو گوگل میں ملا 39 لاکھ کا سالانہ پیکیجHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0249 پٹنہ، 23 دسمبر: زوریز احمد، رحمانی 30 کے نمایاں سابق طالب علم (21-2019 بیچ)، نے کامیابی کے سفر میں ایک شاندار سنگ میل حاصل کیا...
Breaking News قومی خبریںحج 2025 سے متعلق تیاریوں کےلئے جائزہ میٹنگ، تربیت فراہم کاروں اور ریاستی حج انسپکٹرز کے انتخاب کے لیے سی بی ٹی پورٹل کا آغازHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0243 ممبئی،21دسمبر:اقلیتی امور کی وزارت، حکومت ہند کے تحت حج کمیٹی آف انڈیا نے 20 دسمبر 2024 کو حج ہاوس، ممبئی میں حج 2025 کی تیاریوں...
Breaking News قومی خبریںپارلیمنٹ میں ہائی وولٹیج ڈرامہ، حکمراں جماعت اوراپوزیشن ارکان پارلیمنٹ پولیس تھانے پہنچےHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0260 نئی دہلی، 19 دسمبر۔ جمعرات کو پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے ارکان کے درمیان ہائی وولٹیج ڈرامہ دیکھنے کو ملا۔ بابا صاحب کی...
Breaking News قومی خبریںمعمار آئین ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین کر نے پر امت شاہ استعفیٰ دیںHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0169 کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں کانگریس کے ہزاروں کارکنوں کا بی جے پی ہیڈکوارٹرکا گھیراو کیا نئی دہلی، 19 دسمبر: آج دہلی پردیش...
Breaking News قومی خبریںآندھرا پردیش کے شہر کڈپا میں لاکھوں کی تعداد میں مولانا سید ارشد مدنی کو سننے پہنچے فرزندان توحیدHamari Duniya8 months ago by Hamari Duniya0373 یہ کہاں کا انصاف ہے کہ چیزہماری، رکھوالی کوئی اورکرے آج یہاں سے اٹھنے والی آوازایوان اقتدارسے ٹکڑائے گی اورکہے گی کہ مسلمان وقف ترمیمی...
Breaking News قومی خبریںمسلم عبادت گاہوں کے خلاف جاری شرانگیزی کی سرکاری سرپرستی ملک کو سخت نقصان پہنچا رہی ہےHamari Duniya9 months ago by Hamari Duniya0267 صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے درگاہ اجمیر شریف پر مندر کے دعوی کو ہندستان کے قلب پر حملہ سے تعبیر کیا نئی...
Breaking News قومی خبریںجمعیة علماءہند کا وفد سنبھل پہنچا، پولس افسران سے ملاقات کی ،وشنو جین کی گرفتاری اور متاثرین کے اہل خانہ کے لیے انصاف و معاوضے کا مطالبہHamari Duniya9 months ago by Hamari Duniya0173 نئی دہلی، 25 نومبر۔ جمعیة علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر آج جمعیةعلماءہند کا ایک مرکزی وفد سنبھل پہنچا۔ مولانا حکیم...