سعودی عربعمرہ کرنے کیلئے آنے والوں سے سعودی عرب کی اپیل، یہ یہ چیزیں ساتھ نہ لائیںHamari DuniyaApril 1, 2023 by Hamari Duniya0283 ریاض،یکم اپریل(ایچ ڈی نیوز)۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کے لیے آتے ہوئے متعدد چیزیں ساتھ...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربافسوسناک:سعودی عرب میں المناک حادثہ، 20عمرہ زائرین جاں بحقHamari DuniyaMarch 28, 2023 by Hamari Duniya0851 ریاض،28مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ سعودی عرب کے شمالی علاقے عسیر میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 20 عمرہ زائرین جاں بحق اور...
بین الاقوامی خبریں سعودی عربسعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کب ہوگی؟ فیصلہ ہوگیاHamari DuniyaMarch 27, 2023March 27, 2023 by Hamari Duniya0289 ریاض،27مارچ: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اتوار کو ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ رواں ماہ رمضان کے...
بزنس بین الاقوامی خبریں دہلی سعودی عرب صحت صحت علاقائی خبریں فلمی دنیا قطر قومی خبریں کھیل متحدہ عرب امارات مضامینیہ ہے آپ کے زکوٰۃ،صدقات و عطیات کیلئے مستحق ادارہ، دل کھول کر مدد کیجئےHamari DuniyaMarch 25, 2023March 25, 2023 by Hamari Duniya01002 اعلان برائے تعاون احباب جماعت و اہل خیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کہ آپ تمام لوگ بصحت و عافیت ہوں گے، جیسا کہ...
سعودی عربخادم حرمین شریفین شاہ سلمان نےدنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکبادHamari DuniyaMarch 22, 2023 by Hamari Duniya0305 ریاض،22مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو اسلامی مقدس مہینے سے قبل...
بین الاقوامی خبریں سعودی عربریاض میں جشن اُردو اور بین الاقوامی مشاعرے کا رنگا رنگ انعقاد، معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکتHamari DuniyaMarch 20, 2023 by Hamari Duniya0453 ریاض ،20 مارچ(ذاکر حسین؍ ایچ ڈی نیوز)۔ انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی بیرون ملک شاخ نے ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن اُردو...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عرب’نسک‘ پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ ہونے والوں کی تعدادمنظر عام پر، مملکت سے باہراتنے لاکھ لوگ اب تک کرچکے ہیں رجسٹریشنHamari DuniyaMarch 14, 2023 by Hamari Duniya0444 مکہ،14مارچ(ایچ ڈی نیوز)۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری برائے عمرہ امور عبدالرحمن شمس نے رمضان کے مہینے میں مملکت...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربچین کی کوششیں رنگ لائیں، دوروایتی دشمن ممالک دوست بننے کیلئے راضی ہوگئے!۔Hamari DuniyaMarch 11, 2023 by Hamari Duniya0367 بیجنگ،11مارچ(ہ س)۔ چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب نے تعلقات بحال اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہےاور اس ضمن میں...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربحجر اسود اور رکن یمانی کے اطراف غلاف کعبہ کی کڑھائی والے حصے تبدیلHamari DuniyaMarch 7, 2023 by Hamari Duniya0741 مکہ مکرمہ،07مارچ(ایچ ڈی نیوز) کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ کے امور کی ایجنسی نے خانہ کعبہ میں حجر اسود اور رکن یمانی کے اطراف...
Breaking News سعودی عربدنیا میں امن اور ہم آہنگی پھیلانے کیلئے سعودی عرب ایک ماڈل کے طور پر کام کررہا ہے،اسلامی امور کے وزیرڈاکٹر عبداللطیف کی آرچ بشپ سے ملاقاتHamari DuniyaFebruary 27, 2023 by Hamari Duniya0396 ریاض،27فروری(ایچ ڈی نیوز)، سعودی عرب میں اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کے وزیر ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے اتوار کو اپنے دفتر میں ویانا...