Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربمرکزی وزیر کرن رجیجو کا سعودی عرب کا دورہ ، حج کی تیاریوں کا جائزہ لیاHamari Duniya1 week ago by Hamari Duniya0115 ۔ • حج کی تیاریوں سے متعلق وزیر موصوف نے سعودی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔ • حج 2025 کے لیے دو طرفہ...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربسعودی عرب میں غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون، 20,159 افراد گرفتارHamari Duniya1 month ago by Hamari Duniya0131 ریاض،22دسمبر۔ سعودی عرب میں قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی جانب سے مملکت میں اقامہ، ملازمت اور سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے...
Breaking News سعودی عرب فلمی دنیا قطر متحدہ عرب اماراتعامر خان اور نانا پاٹیکر کا دیسی اوتار وائرلHamari Duniya1 month ago by Hamari Duniya0143 نانا پاٹیکر کی فلم ’ونواس‘ جمعہ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ فلم میں اتکرش شرما اور سمرت کور بھی ہیں۔ بات تھی کہ نانا...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربجدہ میں چار روزہ حج کانفرنس اور نمائش کی تیاریاں، 87 ممالک کے نمائندے ہوں گے شریکHamari Duniya1 month ago by Hamari Duniya098 جدہ،16دسمبر۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان کے زیر سرپرستی سال 2025 میں حج کی تیاریوں اور ترجیحات کے تعین کے لیے سالانہ حج کانفرنس 13...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربخادم حرمین شریفین کے مہمان بنیں گے 66 ملکوں کے1000عازمین حج، شاہ سلمان نے دی منظوریHamari Duniya2 months ago by Hamari Duniya0251 ریاض،18نومبر۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سنہ 1446 میں 66 ممالک کے 1000 عازمین کے 4 گروپوں کو حج اور عمرہ کے لیے...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربعرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں سخت فیصلےHamari Duniya2 months ago by Hamari Duniya0325 اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر پابندی کا مطالبہ،عرب اسلامی سربراہوں کا عالمی سطح پر اسرائیل کی شرکت کو منجمد کرنے کی ضرورت پر زور...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربکعبة اللہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے اوقات مقررHamari Duniya2 months agoNovember 12, 2024 by Hamari Duniya0233 مکہ مکرمہ،12نومبر: مکہ مکرمہ میں کعبة اللّٰہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے اوقات مقرر کردیے گئے۔حطیم میں مرد حضرات کیلئے اوقات صبح 8...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربسعودی عرب ایران کی حمایت میں بول پڑاHamari Duniya2 months ago by Hamari Duniya0219 اسرائیل کو ایرانی خودمختاری کی پاسداری کا پابند بنائے:محمد بن سلمان ریاض،12نومبر:سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل پر زور...
بین الاقوامی خبریں سعودی عربسعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف کا اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقاتHamari Duniya2 months ago by Hamari Duniya0133 تہران،11نومبر۔ سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے ایران کے سرکاری دورے کے دوران ایرانی دارالحکومت تہران میں...
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عربریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس، غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پرہوگی باتHamari Duniya3 months ago by Hamari Duniya0137 ریاض،11نومبر۔ غزہ کی پٹی اور لبنان میں فائر بندی تک پہنچنے کے راستوں کو زیر بحث لانے کے لیے عرب اسلامی سربراہ اجلاس آج سعودی...