20 C
Delhi
October 20, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ ) ایوارڈ سے سرفراز

Jamaate Islami

عبدالرحیم شیخ

سرائے میر،23 فروری (نامہ نگار)۔ خون عطیہ کے میدان میں اپنی ناقابلِ فراموش خدمات کیلئے پہچانی جانی والی معروف تنظیم الفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ ) کو آج جماعت اسلامی ہندو مقامی یونٹ سرائے میر کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا۔ قصبہ سرائے میر کی جدید مسجد میں جماعت اسلامی ہند کے منعقدہ ایک پشاندار تقریب میں فاؤنڈیشن کو ایوارڈ سے سرفراز کیا۔

ایوارڈ الفلاح فاؤنڈیشن سرائے میر یونٹ کے محمد عارف نے جماعت اسلامی ہند کے محمد عقیل سمیت جماعت کے دیگر ذمہ داران کے ہاتھوں حاصل کیا۔ اس موقع پر تنظیم کے بانی ذاکر حسین نے جماعت کا شکریہ ادا کیا۔

Related posts

مسلمانوں کی پسماندگی کا سبب تعلیم نہ ہونا: قاضی تنویر عالم

مظفرنگر میں اقراء پپلک اسکول کے زیرِ اہتمام اقراء کمپیوٹر سنٹر کا افتتاح:

Hamari Duniya

قینچی لگنے سے نوجوان کی موقع واردات پر موت، ملزم فرار

لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ قینچی مذاق ،مذاق میں لگی ہے۔جب کہ دو لوگوں نے مل کر شاہد پر حملہ کیا ہے۔ پولیس معاملہ کی تحقیقات میں لگی ہوئی ہے۔:

Hamari Duniya

Darul uloom faiz muhammadi دارالعلوم فیض محمدی نے ٹرانسپورٹنگ شروع کی

ڈاکٹر مولانا سعد رشید ندوی کے بے حد شکر گذار ہیں کہ بہتر سے بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے ہیں ، ان شاء اللہ کل مؤرخہ24/ جولائی سے یہ نئی بس اپنے مقامات پر آنا جانا شروع کردے گی:

Hamari Duniya