22.1 C
Delhi
October 21, 2025
Hamari Duniya
بین الاقوامی خبریں

مصر میں ایک ماں نے اتنا گھناؤنا جرم کیا، پڑھ کر روح کانپ جائے گی

Egypt

قاہرہ،29اپریل(ایچ ڈی نیوز)۔
مصر کے ایک گاوں میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کچھ حصے کھا لیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابو شلبی گاوں میں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا اور پھر اس کی لاش کو پکایا اور اس کے کچھ حصے کھا گئی۔رپورٹس کے مطابق 30 سالہ مشتبہ خاتون نے اعتراف کیا کہ اس نے یہ گھناونا جرم اس وقت کیا جب وہ ہوش کھو بیٹھی تھی۔ملزمہ کا کہنا ہے کہ وہ مرگی اور کئی دیگر نفسیاتی امراض میں مبتلا تھی، اپنے بچے کے بارے میں پریشان تھی اور اسے دوبارہ اپنے پیٹ میں ڈالنا چاہتی تھی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون تقریباً 3 سال سے اپنے شوہر سے الگ تھی اور وہ گاوں میں اپنے ہی گھر میں اپنے بیٹے کے ساتھ اکیلی رہ رہی تھی۔رپورٹس کے مطابق اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related posts

شہزادہ محمد بن سلمان جیسا بہادر لیڈر ملنا سعودی عرب کی خوش قسمتی :سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

Hamari Duniya

کل نیپال دو روزہ مسابقہ قرآ ن کریم کے انعام یافتگان “طلبہ وطالبات” کو شیخ بدر العنزی و سفیر سعودی عرب سعد بن ناصر ابوحیمد نے انعامات سے نوازا 

Hamari Duniya

روس یوکرین جنگ سے متعلق بڑی خبر، روسی صدر پوتن کا قریبی طیارہ حادثہ میں ہلاک

Hamari Duniya