34.6 C
Delhi
August 20, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں

چین کے اسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد جل کر خاک ہوگئے

china fire broke

بیجنگ، 19 اپریل(ایچ ڈی نیوز)۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چانگ فینگ ہسپتال کی کثیرالمنزلہ عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ کی زد میں آئے 21 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ امدادی کارکنوں نے 71 افراد کو بچا لیا ہے۔
اس حادثے کے وائرل ویڈیو میں لوگ آگ اور دھوئیں کے درمیان عمارت سے چھلانگ لگاتے نظر آرہے ہیں۔ اطلاع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ عمارت سے اٹھتے ہوئے آگ کے شعلے اور دھوئیں کے بادل دور سے دکھائی دے رہے تھے۔ اس حادثے میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

Related posts

حلالہ ، متعہ اور مسیار کے خلاف درخواستوں کی سماعت پر چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ

Hamari Duniya

جماعت اسلامی ہند کے ماہانہ پریس کانفرنس میں چھایہ رہا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا معاملہ Jamaate Islami Hind Delhi

Hamari Duniya

ایران کے اردو ٹی وی چینل کا تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ اختتام پذیر، پہلاانعام علی رضا عادلی کے نام

Hamari Duniya