22.1 C
Delhi
October 21, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

راشٹریہ علماء کونسل جونپور کی میٹنگ بحسن وخوبی اختتام پذیر

راشٹریہ علماء کونسل جونپور کی میٹنگ بحسن وخوبی اختتام پذیر

جون پور،09 ستمبر(عبد الرحیم شیخ )۔

راشٹریہ علماء کونسل جونپور یونٹ کے عہدیداران کی ایک اہم میٹنگ گورینی دفتر پر صدراسمبلی حلقہ جونپور عبداللہ صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمان خصوصی ریاستی سیکریٹری مولانا مطیع الدین ان کے ہمراہ ضلع صدر محمدشاہد نے شرکت کی ان کےعلاوہ علاقے کے کئی سینئر لیڈران بھی شریک ہوئے 19 ستمبر بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی برسی اور 4 اکتوبر کو یوم تاسیس منانے کےلیے لائحہ عمل طے کیا گیااس دوران مختلف مواضعات کے نوجوانوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی
اس موقع پرحافظ ایاز اسمبلی حلقہ شاہ گنج حافظ عبدالسلام نگر صدر کھیتا سراے ،حافظ اقرار،عاطف نسیم،مسعود صدیقی ،غالب نیتا،خاص طور پرموجود رہے۔ پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے چند افراد کےنام قابل ذکر ہیں معظم علی مانیکلاں ،حافظ طہ مانیکلاں ،سلطان علی صبرحد،حافظ سلمان کھیتا سراے ،محمدیوسف مانی خرد ،عبدالرازق صبرحد

Related posts

نوجوان گانے سننے سے باز رہے مسلمان: مفتی سالم اشرف قاسمی

Hamari Duniya

سلام ایجوکیشنل اینڈ ویلیفیر سوسائٹی، تلسی پور کے زیر اہتمام فوزان پبلک اسکول اور طاہرہ گرلس انٹر کالج کا سالانہ تعلیمی وثقافتی مظاہرہ بحسن وخوبی اختتام پذیر

Hamari Duniya

لکھنؤ:اکبر نگر کے بعد عادل نگر سمیت دیگر علاقے کےسینکڑوں مکانوں کو منہدم کرنے کی تیاری

پنت نگر،عادل نگر اور ابرار نگر ککریل نالے سے 30 میٹر کےفاصلےپر عمارتوں کو منہدم کرنے کا اعلان کیا ہے:

Hamari Duniya