29.5 C
Delhi
August 21, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

Darul uloom faiz muhammadi دارالعلوم فیض محمدی نے ٹرانسپورٹنگ شروع کی

ڈاکٹر مولانا سعد رشید ندوی کے بے حد شکر گذار ہیں کہ بہتر سے بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے ہیں ، ان شاء اللہ کل مؤرخہ24/ جولائی سے یہ نئی بس اپنے مقامات پر آنا جانا شروع کردے گی:

Darul uloom faiz muhammadi

لکشمی پور : دارالعلوم فیض محمدی میں طلبہ کی آمد ورفت کے لئے ٹرانسپورٹنگ نظام مضبوط کرنے کے لئے ایک نئی بس کی انٹری ہوچکی ہے۔ اس نئی بس کی آمد کے موقع پر ادارہکےسربراہاعلیٰ مولانا قاری محمد طیب قاسمی نے کہا کہ ہم قوم کے بچوں کے لئے تمام تر سہولیات و تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لئے کمر بستہ ہیں۔

Darul uloom faiz muhammadi
Darul uloom faiz muhammadi

 ماہر فن اساتذہ کی تقرری اور نظامہائے تدریس میں مضبوطی لانے کے ساتھ قرب وجوار کے طلبہ کو دارالعلوم میں لانے کے لئے بڑی بس کا انتظام کردیا ہے یقینا اس سے دارالعلوم میں تعلیم کے لئے آنے والے  طلباء وطالبات کو بڑی سہولت میسر ہوگی ۔ دار العلوم کے پرنسپل مولانا محی الدین قاسمی ندوی نے اس موقع پر کہا کہ ہم اپنی انتظامیہ بالخصوص ناظم اعلیٰ ڈاکٹر مولانا سعد رشید ندوی کے بے حد شکر گذار ہیں کہ بہتر سے بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے ہیں ،ان شاء اللہ کل مؤرخہ24/ جولائی سے یہ نئی بس اپنے مقامات پر آنا جانا شروع کردے گی ۔ پریس کو یہ اطلاع دارالعلوم کے میڈیا انچارج مفتی احسان الحق قاسمی نے دی ہے۔

Related posts

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کا کیرانہ میں 85 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ منعقد

نو منتخب ممبر پارلیمنٹ اقراء حسن نے طب یونانی کے فروغ میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔:

Hamari Duniya

راشٹریہ علماء کونسل جونپور کی میٹنگ بحسن وخوبی اختتام پذیر

Hamari Duniya

ادریسیہ درزی سماج کو اقتدار سے نظر انداز کرنا قابل مذمت ہے : راجو وارثی

Hamari Duniya