Darul uloom faiz muhammadi دارالعلوم فیض محمدی نے ٹرانسپورٹنگ شروع کی
ڈاکٹر مولانا سعد رشید ندوی کے بے حد شکر گذار ہیں کہ بہتر سے بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے میں کبھی پیچھے نہیں رہتے ہیں ، ان شاء اللہ کل مؤرخہ24/ جولائی سے یہ نئی بس اپنے مقامات پر آنا جانا شروع کردے گی:
Darul uloom faiz muhammadi لکشمی پور : دارالعلوم فیض محمدی میں طلبہ کی آمد ورفت کے لئے ٹرانسپورٹنگ نظام مضبوط کرنے کے لئے ایک نئی...