October 19, 2025
Hamari Duniya
دہلی

ملی ماڈل اسکول کی بچیوں کو فرسٹ ایڈ ٹریننگ دی گئی

Milli Model school

نئی دہلی، 20 جولائی(ایچ ڈی نیوز)۔

ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ملی ماڈل اسکول، ابوالفضل انکلیو میں 10 ویں اور 12 ویں  کے طلباء کے لیے فرسٹ ایڈ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ٹرینر شہزاد نے تین گھنٹے تک چلے اس پروگرام میں ورکشاپ میں طلباء کو سی پی اآر، دم گھٹنے، فریکچر جیسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری ٹریننگ دی گئی ۔ ٹریننگ کو آرڈینیٹر محمد عاطف نے بتایا کہ فاؤنڈیشن کا ہیلتھ کا شعبہ صحت عامہ کے تئیں بیداری کے لیے ٹریننگ کا انعقاد کرتا ہے ، اسکولی بچوں میں صحت بیداری کے پروگرام چلائے جاتے ہیں ۔

میڈیکل سروس سوسائٹی کے ساتھ اشتراک سے بلڈ ڈونیشن کیمپ ، ہیلتھ سروے اور میڈیکل کیمپ کے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں ۔

Related posts

دہلی مائنارٹیز ویلفیئر فیڈریشن کے چیئرمین طارق صدیقی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر ایوارڈ2023 سے سرفراز

Hamari Duniya

قلب کو توحید سے منور کرنے اور خود کو اعمال صالحہ سے لیس کرنے کا نام ہے تصوف

Hamari Duniya

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ایس آئی او اے ایم یو زون نے بھیجے 80خیمے

Hamari Duniya