October 21, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

شدید گرمی:سبیل لگا کر راہگیروں کو شربت تقسیم کیا

قاضی نبیل احمد نے گرمی سے نجات کے لئے درخت لگائے کی اپیل کی:

مظفرنگر:29مئ ( عزیز الرحمن خاں/ایچ ڈی نیوز) مظفرنگر ضلع میں چلچلاتی گرمی کے پیش نظر کھتولی کی سابق چیئرپرسن کے بیٹے قاضی نبیل احمد نے بڈھانہ روڈ پر واقع اپنے قاضی فارم ہاؤس کے باہر شدید ترین گرمی میں بڑے پیمانے پرسبیل لگا کر راہگیروں کو شربت تقسیم کیا ۔ راہگیروں نے شربت پیش کرنے والے سماجی کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر قاضی نبیل احمد نےعوام سے اپیل کی کہ وہ آئندہ گرمی سے بچنے کے لیے درخت لگائیں۔ شربت کی تقسیم میں خدمات پیش کرنے والوں میں حاجی محمد یوسف،قاض عدیل احمد حاجی محمد انیس، تاثیر حسن، ارشاد جٹ، ڈاکٹر اطہر جمال، نوشاد جٹ، ندیم انجم، مبشر ہاشمی، ہارون پٹھان، جاوید ملتانی، ابھیشیک گوئل ایڈووکیٹ، جاوید پٹھان، عدنان قاضی، انصاری، نوید وغیرہ موجود شامل رہے ۔

Related posts

بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے: مولانا سید محمد عثمان سہارنپوری

Hamari Duniya

آعظم گڑھ کے ابو سالم خان نے انجام دیا بڑا کارنامہ

Hamari Duniya

ماہانہ شعری نشست: اردو ہندی تو ہیں بھارت کی زبانیں دونوں،لوگ بھاشاؤں کے چکر میں بکھر جائیں گے

انجمن گلستان ادب کے زیر اہتمام محلہ افغانان میں شعری نشست کا انعقاد:

Hamari Duniya