28.3 C
Delhi
July 21, 2025
Hamari Duniya
Breaking News علاقائی خبریں

پریس کلب کیرانہ صدر کے چاچا کا انتقال

press club

کیرانہ،5اپریل(عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز
پریس کلب کیرانہ کے صدر محراب چودھری کے چاچا مہتاب چودھری کا اج حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گیا۔ مرحوم چودھری مانگا حسن بلاک پر مکھ کے بیٹے تھے اور میونسپل بورڈ کے ممبر محبوب چودھری کے بھائی تھے نماز جنازہ، تجہیز وتکفین ان کے آبائی وطن گاؤں جہان پورہ میں ہوئی ,جس میں سیاسی ،سماجی افراد سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

خصوصی شرکاء میں مولانا بلال ،مہربان علی،مولانا نسیم، مولانا تحسین،ڈاکٹر عظمت اللّٰہ خان ۔سابق چیئرمین راشد علی، وریث احمد،انعام چودھری قابل ذکر ہیں ۔

Related posts

چند دنوں کے اندر ایک اور طیارہ حادثہ ،124مسافروں کی موت،دو افراد کو بچا لیا گیا

Hamari Duniya

مسلمان اپنے بچوں کو قرآن کریم کی تعلیم دلائیں : مفتی اشفاق احمد اعظمی.

Hamari Duniya

دنیا میں امن اور ہم آہنگی پھیلانے کیلئے سعودی عرب ایک ماڈل کے طور پر کام کررہا ہے،اسلامی امور کے وزیرڈاکٹر عبداللطیف کی آرچ بشپ سے ملاقات

Hamari Duniya