28.3 C
Delhi
August 21, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

نور جہاں چلڈرن اسکول میں طلبہ کی ہوئی حوصلھ افزائی

Noor Jahan children school

اعظم گڑھ سے عبد الرحیم شیخ ۔
نور جہاں چلڈرن اسکول دونہ میں آج 2023, 24میں جو طلبہ نمایاں کار کردگی پیش کئے تھے اُن سبھی طلبہ اور اُنکے سرپرست کو اسکول کے ناظم اعلیٰ معروف سماجی کارکن حاجی اسرار احمد کے دست سے شیلڈ دے کر حوصلھ افزائی کی گئی ۔
پروگرام کا آغاز صدر مدرس قربان شیخ کی تقریر سے ہوا ۔انہوں نے کہا کہ ہر طالب علم بہتر ہے اور سب میں کُچھ اچّھا کرنے کی صلاحیت ہے ۔
طالبہ کو انکی کار کردگی کے طور پر اول ،دوئم ،سوئم مقام حاصل کرنے والے سبھی طالب علم کو شیلڈ دے کر انکی حوصلھ افزائی کی گئی ۔اور جن طلبہ کو وظیفہ کے طور پر مفت تعلیم سال بھر دی جائیگی اُنکے ناموں کا اعلان کیا گیا ۔
اِس موقع پر خاص طور پر ناظم اعلیٰ معروف سماجی کارکن حاجی اسرار احمد ،نائب ناظم محمد ہاشم ،صدر مدرس قربان شیخ ،اصفر عالم ،ڈاکٹر شاہ نواز ،ڈاکٹر انور ،ماسٹر فیض ،فیض احمد سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔

Related posts

مذھب اسلام نے عورتوں کے حقوق اوربرابری کو ترجیح دی ہے، سمیہ اسلامک اسٹڈیز سینٹر کوٹہ کی طالبات سے ڈاکٹر اعظم بیگ کا خطاب

Hamari Duniya

عالمہ ڈاکٹرنوہیرا شیخ نے چارسال کے قانونی لڑائی کی تفصیلات کی جانکاری میڈیا کودی

Hamari Duniya

آج آکاشوانی پر نیشنل اردو ہائی اسکول پربھنی کے طلبہ کا پروگرام ہوگا نشر

Hamari Duniya