22.1 C
Delhi
October 21, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

فیض محمدی میں اجلاس عام بموقع تکمیل حفظ قرآن 31 دسمبر کو

Faiz Mohammadi
 لکشمی پور، 28 دسمبر: دارالعلوم فیض محمدی ہتھیا گڑھ کے مہتمم مولانا محی الدین قاسمی ندوی نے اپنے پریس ریلیز میں کہا کہ سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر صحن دارالعلوم میں مورخہ31 دسمبر2023 بروز اتوار صبح 9 بجے اجلاس عام منعقد ہورہا ہے جس کی صدارت ادارہ کے سربراہ اعلیٰ حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی،فرمائیں گے ، جب کہ اجلاس سے قبل دارلعلوم فیض محمدی کے زیر انتظام مدنی منی آئی ٹی آئی موہن پور میں ایک نئے ٹریڈ ( آٹو موبائل) کا افتتاح ڈاکٹر زبیر سعیدی نمائندہ ” الفلاح ،، فاونڈیشن نیو یارک کے ہاتھوں عمل میں آئے گا ۔
 واضح رہے کہ ان شاءاللہ اس اجلاس میں 23حفاظِ کرام تکمیل حفظ ِ قرآن کی سعادت حاصل کریں گے۔ عوام الناس سے اس روحانی و بابرکت اجلاس میں شرکت کی اپیل ہے

Related posts

دارالعلوم زکریا دیوبند میں روحانی تقریب کا انعقاد

Hamari Duniya

عیدالاضحی کے پیش نظر جمعیۃ علماء ضلع شاملی کی میٹنگ کا انعقاد کیا۔

کھلے میں قربانی نہ کی جائے ۔ قربانی کی باقیات کوسڑک پر نہ پھینک کر گڑھوں میں دفن کیا کریں:مولانا ساجد قاسمی:

Hamari Duniya

ملکاپور، محمد احسان سر زیڈ اے اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج 31 مارچ کو ہوں گے ریٹائیرڈ

Hamari Duniya