October 19, 2025
Hamari Duniya
Breaking News Uncategorized کھیل

انگلینڈ ٹی 20 عالمی کپ کا نیا چمپئن بن گیا، پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست

Haris Rauf

ملبورن: ملبورن میں کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل مقابلہ انگلینڈ نے جیت کر ٹی 20 کا نیا چمپئن بن گیا ہے۔  پاکستان کے 138 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری انگلینڈ کی ٹیم 19 اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

دوسری جانب انگلینڈ کا آغاز بھی اچھا نہیں رہا اوراس کا پہلا وکٹ محض 7 رن کے مجموعی اسکور پر ہی گر گیا۔  بھارت کے خلاف آگ اگلنے والے بلے بازایلکس ہیلس صرف ایک رن بنا کر ہی شاہین آفریدی کی گیند پر پویلین لوٹ گئے اس کے بعد بلے بازی کرنے آئے فل سالٹ بھی کچھ خاص نہیں کرسکے اور صرف دس رن بنا کر حارث رؤف کی گیند پر آؤٹ ہوگئے جب انگلینڈ کا اسکور صرف 21 رن تھا۔ اس کے بعد جارحانہ انداز میں بلے بازی کررہے بٹلر کے جوش کو بھی پاکستانی گیندباز حارث رؤف نے جلد ہی ٹھنڈا کردیا اور وہ 26 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

Related posts

کانگریس کے نئے صدر دفتر ’اندرا بھون‘ کا افتتاح،موہن بھاگوت کے آزادی والے بیان پر خوب گرجے راہل گاندھی،کہا ایسے لوگوں کو جیل میں۔۔۔

Hamari Duniya

کنگنارناوت نے کی تعریف تو کیا بولے جاوید اختر ؟

Hamari Duniya

مسلم پرسنل لا بورڈ کو نشانہ بنانے کی کوئی بھی کوشش قابل قبول نہیں: مولانا محمود اسد مدنی

Hamari Duniya