اقراء حسن اور اسدالدین اویسی نے پارلیمنٹ کی رکنیت کا حلف لیا
اٹھارویں لوک سبھا کے نو منتخب ممبران کے رکن پارلیمنٹ کے طور پرآج دوسرے دن بھی حلف کاسلسلہ جاری رہا:
جمہوریت کے مندر میں کھڑے ہونے پر بہت جوش اور فخر محسوس ہوتا ہے، لیکن ساتھ ہی یہ تذبذب بھی ہے کہ ہم اپنے لوگوں...