34.6 C
Delhi
August 20, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

ضلع شاملی:عید گاہوں اور معروف مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز دوگانہ اندرونی حصوں میں ادا کی جائے گی۔

ضلع شاملی کی عید گاہ سمیت معروف مساجد کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں۔:

کیرانہ میں عیدالاضحی کی نماز سب سے پہلے مسجد شاملی بس اسٹینڈ میں اور مدرسہ اشاعت الاسلام پانی پت روڈ میں  تاخیر سے ادا کی جائے گی۔:

شامل/کیرانہ :16جون (عظمت اللہ خان/ایچ ڈی نیوز) آیندہ کل 10ذی الحجہ 17 جون 2024کو پورے ملک میں عیدالاضحی کا تہوار منایا جائے گا۔بعد نماز قربانی کے رکن کو ادا کیا جاتا ہے ۔

شاملی عید گاہ:6:30
مسجد سلیک وہارشاملی:6:15
خانقاہ تھانہ بھون:7:00
عیدگاہ تھانہ بھون:7:30
عید گاہ کیرانہ: 6:15
جامع مسجد کیرانہ: 6:45
مدرسہ اشاعت الاسلام کیرانہ: 9:00
شاملی بس اسٹینڈ کیرانہ:6:00
مسجد دربار کیرانہ:6:30
مسجد رحمت اللہ: دربار کیرانہ6:20
مسجد سرائے والی کیرانہ: 6:45

Related posts

ڈاکٹر فاروق نے بی ایف آئی ٹی سالانہ تقریب کا افتتاح کیا

Hamari Duniya

جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ لال گوپال گنج،  پریاگ راج، یوپی میں مذاکرہ علمیہ اختتام پذیر

Hamari Duniya

کون ہیں پی این پنیکر جن کی یاد میں ہرسال منایا جاتا ہے نیشنل ریڈنگ ڈے

Hamari Duniya