Delhi دہلیTop Newsوزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر نِفٹیم کنڈلی نے سرسبز اور پائیدار مستقبل کا پیغام دیاHamari Duniya Newsستمبر 17, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 17, 20260312 ڈائریکٹر ڈاکٹر ہریندر سنگھ اوبیرائے نے ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت شجرکاری کر وزیر اعظم کی سالگرہ منائی نئی دہلی / کنڈلی:...
Delhi دہلیTop Newsالشفاء ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ، 846 طلبہ کی طبی جانچHamari Duniya Newsستمبر 10, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 10, 20260470 150 سے زائد طلبہ میں مختلف طبی مسائل کی نشاندہی، مزید معائنے اور علاج کا مشورہ نئی دہلی، 10 ستمبر: الشفاء ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل نے...
Delhi دہلیTop Newsکانگریس اقلیتی شعبہ دہلی کے صدر حاجی عبدالواحد قریشی سے وفد کی خوشگوار ملاقات، سماجی و سیاسی امور پر تبادلۂ خیالHamari Duniya Newsستمبر 10, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 10, 20260390 مختلف علاقوں میں کانگریس کو مضبوط کرنے اور کارکنوں کو جوڑنے کے لیے جلد پروگرام منعقد کیے جائیں گے: حاجی عبدالواحد قریشی نئی دہلی، نامہ...
Delhi دہلیTop Newsفیض سیفی کے انتقال پر سیفی خاندان سوگوار، نتن گڈکری سمیت متعدد شخصیات نے پیش کی تعزیتHamari Duniya Newsستمبر 7, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 7, 20260370 نئی دہلی: دہلی واقع سیفی اسپتال کے ڈائریکٹر اور سماجی امور سے وابستہ نوجوان فیض سیفی (30) کے اچانک انتقال کی خبر سے سیفی خاندان،...
Delhi دہلیTop Newsدہلی ستیہ نکیتن پی جی حادثہ، مرنے والے طلبہ کی تعداد 6 پہنچ گئی، ریسکیو آپریشن میں تیزی، ایل جی اور وزیراعلیٰ دیر رات جائے حادثہ پر پہنچیںHamari Duniya Newsستمبر 6, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 6, 20260117 نئی دہلی، 7 ستمبر(ہماری دنیا نیوز)۔ دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں پیئنگ گیسٹ (پی جی) کے طور پر استعمال ہونے والی پانچ منزلہ عمارت...
Delhi دہلیTop NewsMLS لا اکیڈمی کی شاندار کامیابی، جامعہ اور اے ایم یو BALLB میں 77 طلبہ منتخبHamari Duniya Newsستمبر 6, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 6, 20260321 سینئر صحافی منے بھارتی نے کامیاب طلبہ کومبارکباد دی، کہا—قانون کی تعلیم کے ساتھ سماجی خدمت کو بھی زندگی کا مقصد بنائیں نئی دہلی، 06...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsدہلی کے ستیہ نکیتن میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، طلبہ سمیت متعدد افراد ملبے میں دبے، 3 افراد کی موت Hamari Duniya Newsستمبر 6, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 6, 20260366 ریسکیو آپریشن جنگی بنیادوں پر جاری 9 افراد کو ملبے سے نکالا گیا کانگریس رہنماؤں کا شدید ردعمل، راہل گاندھی نے کہا ہر طالب علم...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsدہلی کی عالمی شہرت یافتہ مرکزی یونیورسٹی کی شبیہ ہوئی داغدار، 10طالبات نے پروفیسر پرلگایا جنسی ہراسانی کا الزامHamari Duniya Newsستمبر 6, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 6, 20260298 نئی دہلی، 6 ستمبر( ہماری دنیا نیوز): دہلی کی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) میں ایک پروفیسر کے خلاف جنسی ہراسانی...
Delhi دہلیTop Newsڈابری کربلا میں موجود قبروں کی حفاظت کا عدالتی حکم، مقامی لوگوں کو بڑی راحتHamari Duniya Newsستمبر 5, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 5, 20260140 نئی دہلی، 5 ستمبر: ڈابری میں واقع تاریخی مسلم قبرستان اور کربلا کی زمین سے متعلق ایک اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دہلی...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںTop Newsعاصم پیرزادہ کے اعزاز میں ادبی تنظیم پرواز نے کیا محفل کا اہتمامHamari Duniya Newsستمبر 5, 2026 by Hamari Duniya Newsستمبر 5, 2026097 نئی دہلی:(محمد فیصل خان)۔ طنز و مزاح کے معروف شاعر عاصم پیرزادہ کے اعزاز میں جسولہ میں واقع پروفیسر رحمان مصور کی رہائش گاہ پر...