جمعیۃ علمائ ہند کے اعلان کے بعد نیند سے بیدار ہوئیں بہار کی دینی ملی جماعتیں، وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی دعوت افطار کا کیا بائیکاٹ
پٹنہ،22مارچ۔بہار کی سرکردہ دینی ملی جماعتوں نے اتوار، 23مارچ کو ہونے والی وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی دعوت افطار کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ ان...