دارالعلوم دیوبند کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ نہیں ہے،دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی وضاحت
دیوبند،2 نومبر:عالمی شہرت یافتہ دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کی جانب سے واضح کیاگیاہے کہ ادارہ کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی آفیشیل اکاونٹ نہیں...