دلیپ کمار: ایک دیومالائی شخصیت
دلیپ صاحب نے فلم انڈسٹری سے اپنی54 سالہ رفاقت کے دوران اپنی شخصیت اور فن کے گہرے نقوش چھوڑے:
معصوم مرادآبادی فن اداکاری کے بے تاج بادشاہ محمدیوسف خان، جنھیں پوری دنیا دلیپ کمار کے فلمی نام سے جانتی تھی، گزشتہ 7 جولائی 2021...