29.5 C
Delhi
August 21, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں

ایران کا پڑوسی مسلم ملک بن گیا اسرائیل کادوست،اسرائیل میں سفارتخانہ بھی کھل گیا

Israel- Azerbaijan

تل ابیب: ایران کا پڑوسی ملک آذربائیجان اب اسرائیل کا دوست بن گیا ہے جس کی وجہ سے ایران کی نیند حرام ہرسکتی ہے۔اس طرح اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے والاآذربائیجان پہلا شیعہ ملک بھی بن گیا۔ یہ فیصلہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم یائر لاپیدکی سفارتی فتح بھی کہی جارہی ہے۔
دریں اثناءآنے والے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو اپنے حکمران اتحاد کو اکٹھا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اسرائیل اور آذربائیجان کے درمیان تین دہائیوں سے سفارتی تعلقات قائم ہیں۔
باکو میں اسرائیل کا سفارت خانہ ہے لیکن آذربائیجان کا اسرائیل میں کوئی سفارت خانہ نہیں ہے۔ ایک سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم یائر لاپیدکے لیے واضح طور پر ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ لاپید نے اس نئی پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ اقدام اسرائیلی حکومت کی مسلم دنیا کے ساتھ مضبوط سفارتی تعلقات بنانے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

Related posts

نوح فساد معاملہ: نوح فسادمیں ملزم بنایاگیاایک اوربے گناہ ضمانت پر رہا

Hamari Duniya

Independence Day لال قلعہ کے فصیل سے وزیراعظم کا خطاب، اب سیکولر سول کوڈ کا شوشہ چھوڑا

Hamari Duniya

نتیش کے اعلان نے بی جے پی کے خیمہ میں بھونچال لا دیا، ممبئی میں 31 اگست کو کیا ہوگا ؟

Hamari Duniya