October 19, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

اسٹار ٹریڈنگ کمپنی میں سب سے کم قیمت پر دستیاب ہیں آلو پیاز،لہسن:محمد ہاشم شیخ 

Azamgarh

اعظم گڑھ ۔(عبد الرحیم السلام)۔
آج اسٹار ٹریڈنگ کمپنی دیو گاؤں کا افتتاح معروف سماجی کارکن محمد عالم گیر نے فیتھ کاٹ کر کیا ۔
اسٹار ٹریڈنگ کمپنی کے مالک محمد ہاشم شیخ نے کہا کہ یہاں پر اعظم گڑھ ،جون پور ،بنارس سے کم قیمت پر آلو ،پیاز ،لہسن سمیت دیگر اشیاء موجود ہیں ۔ہماری پُوری کوشش ہے کہ علاقے کے لوگوں کو کم قیمت پر یہ ساری چیزیں مہیا کرائیں۔ اسٹار ٹریڈنگ کمپنی اعظم گڑھ ،بنارس قومی شاہ راہ پر واقع دیو گاؤں بازار میں یونین بینک کے قریب میں واقع ہے ۔
اِس موقع پر خاص طور پر سمیر ،چنّو خان ،قاسم ،سلمان ،حیدر ،ببلو ،فراز ،نُور الھدٰی سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔آخر میں آۓ ہوئے سبھی مہمانوں کا محمد ہاشم شیخ نے شکریہ ادا کیا ۔

Related posts

جمعیة کے تحت مہراج گنج میں”اصلاح معاشرہ پروگرام، کیلئے تین مقامات کا انتخاب

Hamari Duniya

محسن انسانیت کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت: شمس الہدی قاسمی

Hamari Duniya

اسمارٹ وزن پارٹی کے کنوینر شہزادے منصور نے محمد آفاق کو دی یوم پیدائش کی مبارکباد

Hamari Duniya