29.3 C
Delhi
July 23, 2025
Hamari Duniya
کھیل

مسلمان فٹبالرکو روزہ افطار کا وقفہ نہ ملنے پر منفرد واقعہ نے لوگوں کا دل جیت لیا

Footballer

میلان ،04اپریل(ایچ ڈی ڈیسک)۔
فرینچ فٹبال فیڈریشن نے میچز کے دوران مسلمان فٹبالرز کو افطارکا وقفہ دینے سے انکار کردیا ہے، ایسے میں اٹلی میں منفرد واقعے نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔
انٹر میلان اور فیورنٹینا کے درمیان میچ جاری تھا کہ میچ ختم ہونے سے چند لمحے قبل انجری ٹائم میں فیورنٹینا کے ڈیفنڈر لوکا رینیری میدان پر گرپڑے اور طبی عملے کو طلب کرلیا گیا۔
اس دوران کیمرہ ان کے مراکشی ساتھی مڈفیلڈر سفیان امرباط پر فوکس ہوگیا جنہیں روزہ افطار کرتے دیکھا گیا۔مبصرین اور شائقین کا ماننا ہے کہ رینیری نے جان بوجھ کر انجری کا ڈراما کیا تاکہ سفیان روزہ افطار کرسکیں۔ان کے اس عمل کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جارہا ہے۔

Related posts

فیفا عالمی کا سب سے بڑا اپ سیٹ: سعودی عرب نے خطاب کی دعویدار ارجنٹینا کو شکست دی

Hamari Duniya

Pairs Olympics : پیرس اولمپکس ایک اور تنازعہ کا شکار، دستبردار ہونیوالی اطالوی باکسر کوہی اولمپک چمپئن قرار دیدیا گیا

Hamari Duniya

بھارت اگرچہ ٹیسٹ چمپئن نہیں بن سکا لیکن وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف ہیں چمپئن

Hamari Duniya