32 C
Delhi
August 21, 2025
Hamari Duniya
قومی خبریں

کیمور ضلع میں یونیورسٹی کھولنے کا مطالبہ، وزیر تعلیم سے ملے بہار کے وزیر زماں خان

Zaman Khan

احسان انصاری
نئی دہلی،11 جولائی(ایچ ڈی نیوز)۔ بہار اور یوپی کی سرحد پر واقع کیمور ضلع میں یونیورسٹی کھولنے کا مطالبہ کو لے کر ملک وزیر تعلیم سے بہار کے وزیر زماں خان نے ملاقات کی ہے۔
اس موقع پر بہار کے اقلیتی امور کے وزیر زماں خان نے مرکزی وزیر مملکت برائے تعلیم سکانت مجمودار سے ضلع میں یونیورسٹی شروع کرنے کی ضرورتوں کے بارے میں تفصیل سے ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کی پسماندگی کو دور کرنے کا واحد راستہ تعلیم ہے۔ جب لوگ پڑھ لکھ لیں گے تو سماج میں بیداری آئے گی،اور بہت سے برائیاں دور ہو جائیں گی۔
قابل ذکر ہے کہ زماں خان کیمور ضلع کے چین پور سے ممبر اسمبلی ہیں۔ اور نتیش کابینہ میں واحد مسلم چہرہ ہیں۔

Related posts

۔77ویں یوم آزادی کی تقریبات کے لیے اسٹیج تیار ہے، وزیراعظم نریندر مودی لال قلعہ سے جشن کی قیادت کریں گے

Hamari Duniya

نتیش کابینہ کی میٹنگ میں 12 ایجنڈوں پر لگی مہر

Hamari Duniya

یوم آزادی کے موقع پر300سے زائد تنظیموں اور چینج میکرس کو اے،ایم ،پی نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا

Hamari Duniya