29.5 C
Delhi
August 21, 2025
Hamari Duniya
Uncategorized

صدر جمہوریہ نے 67 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازا

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے پیر کویہاں ایک تقریب میں 67 شخصیات کو پدم وبھوشن ، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈز سے نوازا محترمہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں تین پدم وبھوشن ، آٹھ پدم بھوشن اور 56 پدم شری ایوارڈ پیش کیےصدر جمہوریہ نے سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو ، ڈاکٹر پر ماسبرامنیم اور بندیشور پاٹھک کو پدم وبھوشن سے نوازا مسٹر بندیشور پاٹھک کو یہ اعزاز بعد از مرگ دیا گیا ہے ان کی اہلیہ نے صدر جمہوریہ سے یہ اعزاز دیا اہلیہ حاصل کیا۔ اس کے علاوہ فلم اداکار متھن چکرورتی ، گلوکارہ اوشا اتھپ اور اتر پردیش کے سابق گور نر رام نائک کو پدم وبھوشن سے نوازا گیا۔ اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنگھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخله امت شاہ، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور کئی معززین بھی موجود تھے۔

بشکریہ:(یواین آئی اردو سروس)

Related posts

بھیڑوں کے بال سے بنے گرم کپڑے بیماریوں سے نجات کے لیے مفید

Hamari Duniya

بنگلہ دیش جیت کر گروپ بی میں ٹاپ پر پہنچا بھارت، سیمی فائنل میں پہنچنا طے

Hamari Duniya

تم کیا گئے کہ رونق سیاست چلی گئی :قاری محمد طیب قاسمی 

Hamari Duniya