نئی دہلی: آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ کے گروب بی کی بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جارہے مقابلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کوڈک ورتھ لوئس ضابطہ کے تحت پانچ رنوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے مقابلے میں بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش کے سامنے 184 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ بارش کی وجہ سے میچ کو 16 اوور میں 151 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ لیکن بنگلہ دیش کی ٹیم چھ وکٹ کھو کر145 رن ہی بناسکی۔
previous post