October 21, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

اسمارٹ وزن پارٹی کے کنوینر شہزادے منصور نے محمد آفاق کو دی یوم پیدائش کی مبارکباد

Shahzade

لکھنو، 24 فروری(ایچ ڈی نیوز)۔

اسمارٹ وزن پارٹی کے کنوینر شہزاد منصور احمد نے ریاشٹریہ سماجک کاریہ کرتا تنظیم کے کنوینر محمد آفاق کو ان کی یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے دوست احباب اور طلبائسے کہا کہ میں محمد آفاق کو تقریباً پچیس سال سے جانتا ہوں میں ان کے کاگذاری کے بارے میں پور طرح واقف ہوں اور میں نے دیکھا ہے کہ ان کے پاس کوئی بھی کمزور، مظلوم ، اور یتیم چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔

محمد آفاق کی ہر ممکن کوشش رہی ہے کہ وہ انہیں ہر طرح کی راحت و امداد کریں۔آخر میں شہزادے منصور احمد نے محمد آفاق کی گلپوشی کرتے ہوئے کہاکہ گفتگو تیرے کارناموں ہر گھڑ ی ہوگی ، چند لمحوں میں کہاں یہ بات مکمل ہوگی۔پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے، زمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے۔اگر ملک کے لئے کچھ کرنا ہے تو لوگوں کو اپنے پر محمد آفاق کی طرح کھول لینا چاہئے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے آئین کے مطابق کام کرنا چاہئے جو ہر ایک ملک کے باشندے کا فرض ہے۔اس گلپوشی میں خاص طور سے محمد دانش، سعید بھائی، علی حسن، شاروخ، کثیر تعداد میں لوگ موجود رہے۔

Related posts

بیری ڈی کو بنائیں گے ایک صاف شفاف گاؤں:محمد طاہر شیخ 

Hamari Duniya

مغربی بنگال حکومت سے طب یونانی کی ترویج و ترقی کا مطالبہ

Hamari Duniya

عقیدت اور فضیلت والی رات، شب برأت روایتی انداز میں منائی گئی

Hamari Duniya