27.1 C
Delhi
October 20, 2025
Hamari Duniya
بین الاقوامی خبریں

نیپال میں منعقد پہلا عظیم الشان مسابقہ حفظ قرآن کریم بحسن خوبی اختتام پذیر

Nepal Musabqa

مطیع اللہ حقیق اللہ مدنی
کاٹھمانڈو،11 فروری: نیپال میں وزارت اسلامی امور، سعودی عرب کی جانب سے عظیم الشان مسابقہ احسن طریقے سے اختتام پذیر ہوچکا ہے نتائج کا اعلان جلد ہی ہوگا۔ ان شاءاللہ

Mutiullah Madani

اس مسابقہ کے انعقاد میں سفیر خادم الحرمین الشریفین برائے نیپال سعد ناصر ابوحیمد حفظہ اللہ وتولاہ اور منسوبین سفارہ کی سرگرمی قابل تحسین ہے۔ اسی طرح ملحق دینی شیخ بدر العنزی اور ان کے مساعد عبد اللطیف الکاتب حفظہما اللہ کی جد وجہد اور شبانہ روز محنت نے مسابقہ کو کامیاب بنانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ۔ان شاءاللہ تعالیٰ اس مسابقہ کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے اور اس مسابقہ کی وجہ سے قرآن کی طرف لوگوں کا مزید رجحان بڑھے گا ان شاءاللہ ۔۔اللہ اس مسابقہ کو منعقد کرنے والے تمام ذمہ داروں کو جزاے خیر دے آمین یا رب العالمین

Related posts

کورونا کے درمیان چین کادنیا کو حیران کرنے والا فیصلہ

Hamari Duniya

‘آل نیپال مسابقة القرآن’میں اول ،دوم اور سوم پوزیش حاصل کرنے والے بامراد طلبہ و طالبات کو جمعیة علماء نیپال کی مبارکباد

Hamari Duniya

Turkey President: اسرائیل کو سبق سکھانے کے لئے ترکیہ صدر ایردوآن نے مسلم ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

Hamari Duniya