September 9, 2025
Hamari Duniya
بزنس

کیا امپائر کمپنی کی ’سو نیٹ‘ کار کی ہوئی لانچنگ

KIA

اعظم گڑھ (عبد الرحیم شیخ  ؍ ایچ ڈی نیوز)۔
آج اعظم گڑھ ضلع مشہور سماجی کارکن نور جہاں چلڈرن اسکول ،ناظمہ گرلس انٹر کالج کے منیجر حاجی اسرار احمد کی ’کیا‘ شو روم پرآج کیا کی ہی سونیٹ کار کی لانچنگ بھاجپا ضلع صدر کرشن پال اورحاجی اسرار احمد کے ہاتھوں ہوئی ۔
اِس موقع پر بھاجپا ضلع صدر نے کہا کہ کیا کی سو نیٹ کار بہت اچھی ہے۔ یہی نہیں سبھی کاریں کیا کی اچّھی ہی ھوتی ہیں۔ حاجی اسرار احمد نے ضلع کو تجارت میں بلندی پر لے جانے کا كام کیا ۔ایکسچنج صدر نے بتایا کہ کیا شو روم میں سبھی کمپنیوں کی کا روں کو بدل کرکیا کی کار دی جائیگی ۔
اِس موقع پر خاص طور سے اعجاز احمد ،نوشاد خان عرف لڈن ،فرحان شیخ ،عبد الباسط شیخ ،راشد خان ،ابو شہمہ خان ،اجے یادو ،ابو صلاح ،ابو طالب ،شاہد ،ضیاء الدین سابق پردھان جہتمند پور ،شہاب الدین ،توصیف خان عرف شبو ،جابر شیخ ،منصور احمد پردھان دونہ ،حاتم اسرار ،عبد الخالق ،ابو صالح عرف صالحین پردھان سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

Related posts

India Mobile Congress 2024:  بھارت کا ڈیٹا  صرف بھارتیہ  ڈیٹا  سینٹر میں ہی رہنا چاہئے، آکاش امبانی کا حکومت سے اے آئی اور مشین لرننگ ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے لیے مراعات دینے کا مطالبہ

Hamari Duniya

جھارکھنڈ کی لاجواب دستکاری جیومارٹ پر دستیاب ہوگی، ریاستی حکومت کے ایمپوریم کے ساتھ ہاتھ ملایا

Hamari Duniya

 دیپیکا پادکون  ہوں گی  پاٹری بارن کی گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر

Hamari Duniya