October 20, 2025
Hamari Duniya
بین الاقوامی خبریں

کیوں فرانس سے بلجیم تک سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں لوگ؟

France protest

پیرس،30جون(ایچ ڈی نیوز)۔
فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے سبب جاری جلاو گھیراوکا سلسلہ تیسرے روز بلجیم تک پھیل گیا۔فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کو قتل کیے جانے کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے جمعرات کو شدت اختیار کرگئے۔مقتول کی والدہ کی قیادت میں پیرس میں ہزاروں افراد کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔اس دوران درجنوں گاڑیوں کو آگ لگادی گئی اور بعض دکانوں مِں لوٹ مار بھی کی گئی۔پولیس نے دو سو مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ نوجوان پر گولی چلانے والے پولیس اہلکار سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
دوسر جانب اراکین پارلیمنٹ اس بات پر مشتعل ہیں کہ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون لواحقین سے ملنے کے بجائے معروف گلوکار سر ایلٹن جان کے ساتھ پارٹی کرتے رہے۔

Related posts

Ismail Haniyeh daughter massage : اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیٹی نے اسرائیلی حکومت کیلئے کیا پیغام دیا؟

Hamari Duniya

حج کے رکن اعظم کی ادائی کیلئے 25 لاکھ فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع، گڑگڑا کر گناہوں کی بخشش کیلئے دعا

Hamari Duniya

کیا پھر ملے گا رجب طیب اردغان کو ترکی کا تاج،جانئے ووٹوں کی گنتی میں کون چل رہا ہے آگے

Hamari Duniya