33.9 C
Delhi
August 20, 2025
Hamari Duniya
بین الاقوامی خبریں سعودی عرب

ملئے سب سے کم عمر کے حاجی صاحب سے

11 month old child

مکہ مکرمہ،28جون(ایچ ڈی نیوز)۔
اپنے والدین کے ساتھ حج کے لیے آنے والے 11 ماہ کے بچے کو رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار دیا جا رہا ہے۔بچے کا تعلق کس ملک سے ہے اس حوالے سے کوئی معلومات نہیں دی گئیں۔دوسری جانب سعودی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال حج میں 18 لاکھ 45 ہزار 45 افراد نے شرکت کی۔
سعودی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال حاجیوں کی تعداد میں 9 لاکھ 26 ہزار کا اضافہ ہوا۔سعودی ادارہ شماریات نے یہ بھی بتایا ہے کہ دنیا بھر سے 16 لاکھ 60 ہزار 915 عازمینِ حج سعودی عرب ا?ئے جبکہ مملکت سے 1 لاکھ 84 ہزار 130 افراد نے حج ادا کیا۔

Related posts

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب سےمتعلق کیا اعلان کہ ہنگامہ برپا ہونا طے

Hamari Duniya

وہ قیمتی اشیاءجسے لوٹ کر اپنے ملک برطانیہ لے گئے انگریز ، کوہِ نور کی واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

Hamari Duniya

پاکستانی صحافی کے قتل کا معاملہ:پاک فوج نے عمران خان کے خلاف محاذ کھول دیا

Hamari Duniya