Rahmani30: رحمانی 30 کے طالب علم تابش رضا ( گریڈیہہ، جھارکھنڈ) نے آئی ایس آئی-دہلی کے پروقار مقابلہ جاتی امتحان میں کامیابی کا پرچم لہرایا
Rahmani30 نئی دہلی،09ستمبر۔ رحمانی 30 کے طالب علم، تابش رضا (گریڈیہہ، جھارکھنڈ) نے انڈین اسٹیٹسٹیکل انسٹی ٹیوٹ (آئی ایس آئی) دہلی میں باوقار بیچلر آف...