21.7 C
Delhi
October 7, 2025
Hamari Duniya
بزنس بین الاقوامی خبریں دہلی سعودی عرب صحت صحت علاقائی خبریں فلمی دنیا قطر قومی خبریں کھیل متحدہ عرب امارات مضامین

یہ ہے آپ کے زکوٰۃ،صدقات و عطیات کیلئے مستحق ادارہ، دل کھول کر مدد کیجئے

Al Mahad Al Ilmi-Lil-Banat
اعلان برائے تعاون
احباب جماعت و اہل خیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کہ آپ تمام لوگ بصحت و عافیت ہوں گے، جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ المہعد العلمی للبنات جوڑی کوئیاں پچپڑوا ضلع بلرام پور یوپی ایک سلفی تعلیمی اقامتی ادارہ ہے جھاں مکتب سے فراغت تک بچیوں کی تعلیم کا معقول انتظام ہے ادارے کے دارالاقامہ میں تقریباً 100 طالبات رہتی ہیں جنکے قیام و طعام کا انتظام ادارہ کرتا ہے کل تعداد طلبا و طالبات 250 ہے اساتذہ و معلمات و ملازمین کی تعداد 15 ہے سالانہ اخراجات تقریباً 15 لاکھ روپے ہے چونکہ ادارے کا کوئ مستقل ذریعہ آمدنی نھیں ہے بلکہ اللہ کے فضل کے بعد اہل خیر و محسنین کے تعاون پر ہی مکمل انحصار ہے
 واضح رہے کہ یہ ادارہ شرک و بدعات سے آلودہ ماحول میں اول روز سے کتاب و سنت کی تعلیمات کو عام کرنے میں اپنا نمایاں کردار ادا کر رہا ہے جس کے مثبت ثمرات مرتب ہو رہے ہیں 
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اہل خیر و اصحاب جود و سخا سے گزارش ہے کہ اس محبوب ادارے کو نہ بھولیں اور اپنی  زکوٰۃ سے ایک معقول رقم اس ادارے کے لیے مختص کریں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
مدرسے کا بینک تفصیل درج
 ذیل ہے 
Bank Name : Indian Bank
A/c : *50541849003*
IFSC CODE: IDIB000B660
phone pe
9936238052(Inamullah)
Gpay /phone pe
9621513833(M Arshad)
والسلام
عطاء اللہ سلفی

Related posts

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتنی زیادہ کمی کے باوجودملک میں قیمتیں کم کیوں کم نہیں ہورہی ہیں، کانگریس شدید برہم

Hamari Duniya

Jamiat Ulama Maharajganj جمعیۃ علماء مہراج گنج نے ضلع ایجوکیشن واقلیتی افسران سے لگائی گہار

Hamari Duniya

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اس عمل نے جیت لیا دنیا بھر کے مسلمانوں کا دل

Hamari Duniya