26.1 C
Delhi
October 21, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

صحافی و معلم فیروز خان فیروزؔ کی دختر رشتہ ازدواز سے منسلک

Shadi

ممبئی/ ملکاپور: (ایچ ڈی نیوز)۔ شہر کے معروف معلم و صحافیوں میں شمار ہونے والے فیروز خان فیروز ؔ کی دختر نیک اختر شفاء آفرین کا عقد محمد تنویر انصار احمد ساکن ممبئی سے گذشتہ 8 جون 2023کو ہوا ۔اس خصوصی موقع پر ملکاپور حلقہ اسمبلی رکن راجیش بھائو ایکڑے ، الحاج رشید خان جمعدار کے علاوہ تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنما ؤں بلڈھانہ ضلع تعلقہ کے معروف صلاح الدین ادیب (بھساول)،صحافی واثق نوید (کھام گاؤں)، سید معین الدین ،شیخ جمیل، اظہر جمعدار ، ہنومان جگتاپ(لوک مت) ، اسلم پرویز ، محمد احسان سروغیرہ نے خصوصی طور سے شرکت کی۔

تعلیمی محکمہ کے افسران ، سماجی ، تنظیموں کے عہدیدار ،صدر مدرسین ،اساتذہ حضرات ، پولیس محکمہ کے افسران نے بھی شرکت کیں ۔شادی کی محفل تقریب کو مزید کامیابی سے ہمکنار کرنے میں آصف خان سر، امیر خان سر، افسر خان سر، ہدایت اللہ جمعدار ،انیس (کھام گائوں ) ، راجو خان ،سید رحیم ، جاوید خان اور ذکی نے انتھک جد وجہد کی۔

Related posts

دارالعلوم نظامیہ میرٹھ میں تحفظ مدارس مجلس مشاورت ورکشاپ کا انعقاد

جمعیت علمائے شہر میرٹھ کے زیر اہتمام مدارس کے حقوق آرٹیکل 25و30 کے تحت مدارس کے کاغذات اور عمارت کی تکمیل کی اپیل کی گئی ۔:

Hamari Duniya

مذہبی روایات واقدار اور ثقافت پر عمل پیرا ہوکر عید الاضحی کا تہوار منا ئیں مسلمان: مولانا ساجد قاسمی

Hamari Duniya

دعوتی، تعلیمی، تدریسی، تالیفی اور جماعتی خدمات کے اعتراف میں ناظم ضلعی جمعیت کو اعزازو ایوارڈدیا گیا

Hamari Duniya