October 20, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

مظفر نگر کےحافظ محمد اسد نے سی بی ایس سی میں ٹاب کرکے اسکول کا نام کیا روشن

ویژن انٹرنیشنل اکیڈمی موضع پھلت میں جشن کا ماحول:

مظفرنگر:14مئ (عزیز الرحمن خاں/ایچ ڈی نیوز) مظفرنگر کھالا پار کےحافظ محمد اسد ولد حافظ محمد عرفان نے ویژن انٹرنیشنل اکیڈمی موضع پھلت میں CBSE بورڈ میں 94.6فیصد نمبر حاصل کر کے اسکول میں ٹاپ کیا ہے، قاضی محمد نعیم ایڈووکیٹ حافظ محمد اسد کے چچا ہیں حافظ محمد اسد نے انٹر میں 94.6فیصد نمبر حاصل کرنے پر قاضی محمد نعیم ایڈووکیٹ اور حافظ اسد کے کنبے و اسکول میں جشن کا ماحول ہے۔

Related posts

مدرسہ پیام حق دونہ جہت مندپور میں جلسہ دستاربندی وانجمن اصلاح اللسان کااختتامی پروگرام کا انعقاد

Hamari Duniya

میرا روڈ معاملہ میں یکطر کارروائی افسوسناک

Hamari Duniya

لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں ہریانہ اور یوپی کے اعلیٰ حکام کی میٹنگ

Hamari Duniya