September 8, 2025
Hamari Duniya
علاقائی خبریں

علامہ شبلی نعمانی برینک بیٹل میں الفاروق پبلک اسکول کے بچوں کی بہترین کارکردگی

Al Farooq

اعظم گڑھ،11 فروری(ذاکر حسین ؍ ایچ ڈی نیوز)۔

معاذ بن جبل پبلک اسکول میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں الفاروق پبلک اسکول کے بہت سے بچوں نے انعامات جیتے۔ یہ کوئز مقابلہ سائنس، ریاضی، سماجی سائنس، انگریزی، جنرل نالج اور علامہ شبلی نعمانی کی سوانح حیات پر مبنی تھا۔ تقریب میں بہت سے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ سب نے الفاروق پبلک اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر محمد ذیشان کو مبارکباد دی اور مستقبل میں بھی اسکول سے ایسی ہی شاندار کارکردگی کی توقع کی۔ اس تقریب کے مرکزی مقررین میں ڈاکٹر محمد ذیشان بھی شامل تھے۔ انہوں نے تعلیم اور معاشرے سے جڑے بہت سے مسائل کی طرف سب کی توجہ مبذول کروائی۔ آخر میں معاذ بن جبل کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور مستقبل میں بھی ایسے پروگرام منعقد کرنے کی امید ظاہر کی۔

Related posts

طلبائے دارالعلوم فیض محمدی کا تعلیمی وثقافتی سالانہ اجلاس اختتام پذیر، مولانا سید حبیب اللہ مدنی کا مجمع سے خطاب

Hamari Duniya

مدارس کے طلباء احساس کمتری سے باہر نکلیں، ناممکن کو ممکن بنائیں:علماء

دارالعلوم فیض محمدی میں انجمن" فیض اللسان" کا افتتاحی پروگرام منعقد:

Hamari Duniya

وزارت ثقافت اور وزارت سیاحت کے اشتراک سے 13واں ادبی میلہ ’جشن ادب‘ کا افتتاح

Hamari Duniya