29.2 C
Delhi
August 19, 2025
Hamari Duniya
Breaking News بین الاقوامی خبریں سعودی عرب

رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران مسجد نبویﷺ میں ایک کروڑ کے قریب نمازیوں کی آمد

Masjid e Nabvi

مدینہ منورہ،12مارچ ۔ مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگران ادارے کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک 1446 ھ کے پہلے عشرے کے دوران مسجد نبوی ﷺ اس کی چھتوں اور صحنوں میں نمازیوں کی تعداد 9,705,341 تک پہنچ گئی۔

مسجد نبوی کی نگران اتھارٹی نے ٹریفک کی ہموار روانی کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی اور اطراف کے راستوں پر نگرانی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جن کا مقصد زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت میں سہولت فراہم کرتے ہوئے مسجد نبویﷺ کی راہداریوں تک رسائی کی سہولت فراہم کی ہے۔

Related posts

رو پڑتا ہے انسان جب سمجھ کر پڑھتا ہے قرآن

Hamari Duniya

اسلامیہ کالج گورکھپور میں مسابقہ کا انعقاد، دارالعلوم فیض محمدی نے ماری بازی

Hamari Duniya

موربی حادثہ میں بی جے پی ایم پی کے 12 رشتہ داروں کی موت، مہلوکین کی تعداد 150 سے زائد پہنچ گئی

Hamari Duniya