National قومی خبریںTop Newsقومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کا سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح کلHamari Duniya Newsفروری 5, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 5, 20260296 نئی دہلی 5 فروری : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ذریعے6تا8فروری2026 کو ’’کثیر لسانی ہندوستان میں اردو زبان و تہذیب‘‘کے عنوان سے منعقد...
Business بزنسTop Newsبھارت آئندہ دو تین دہائیوں میں 30 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن جائے گا: مکیش امبانیHamari Duniya Newsفروری 4, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 4, 20260289 بلیک راک کے سی ای او نے ہندوستان کو طویل مدتی دولت کی تخلیق کا سب سے بڑا موقع قرار دیا، ملک کی گروتھ کا...
Delhi دہلیNational قومی خبریںTop Newsاقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آر اور اے پی سی آر کا مشترکہ اجلاسHamari Duniya Newsفروری 4, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 4, 20260234 آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے ملک گیر قانونی وعوامی جدوجہد کا اعلان نئی دہلی، 04 فروری 2026 ملک بھر میں اقلیتی عبادت گاہوں پر...
Regional News علاقائی خبریںTop Newsتسمیہ جونیئر ہائی اسکول کا 34 واں سالانہ جلسہ نہایت ہی شان وشوکت کے ساتھ منعقد Hamari Duniya Newsفروری 3, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 3, 20260221 مظفر نگر، 03 فروری(قاضی طارق جلال آباد )۔ تسمیہ جونیئر ہائی اسکول، مظفرنگر میں ادارے کا 34واں سالانہ جلسہ نہایت ہی شان و شوکت اور...
Business بزنسTop Newsجیو بلیک راک انوسٹمنٹ ایڈوائزرز نےلانچ کی’پرسنلائزڈ انویسٹمنٹ ایڈوائس‘Hamari Duniya Newsفروری 3, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 3, 20260248 ممبئی، 3 فروری۔ جیو بلیک راک انوسٹمنٹ ایڈوائزرز پرائیویٹ لمیٹڈ نے ہندوستان میں جیو بلیک راک ’ پرسنلائزڈ انویسٹمنٹ ایڈوائس’ کا آغاز کیا ہے۔ یہ...
Delhi دہلیTop Newsاقرا انٹرنیشنل اسکول کا سالانہ تعلیمی و ثقافتی پروگرام انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منعقدHamari Duniya Newsفروری 2, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 2, 20260333 ۔ مختلف میدانوں میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والے طلبہ و طالبات کی شاندار تشجیع و تکریم ۔ اقرا انٹرنیشنل اسکول کے بچوں کی کارکردگی...
National قومی خبریںTop Newsآسام کے وزیراعلیٰ ہیمنتا کی نفرت انگیز بیانات کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی جمعیۃ علماء ہند Hamari Duniya Newsفروری 2, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 2, 20260289 عرضی گزار صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی طرف سے آئینی عہدوں پر فائز افراد، کی نفرت انگیزی کے خلاف سخت ضابطۂ...
National قومی خبریںTop Newsوزیراعظم کا قوم کیلئے صبح کا پیغام، خود انحصاری قوم کی تعمیر کی بنیادHamari Duniya Newsفروری 2, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 2, 20260220 نئی دہلی، 2 فروری ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو خود انحصاری کو قوم کی تعمیر کی بنیادی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا...
Sports کھیلTop Newsآئی سی سی کاپاکستان کو بھارت کے ساتھ میچوں کے بائیکاٹ پر سخت انتباہ ،ہوسکتے ہیں طویل مدتی اثراتHamari Duniya Newsفروری 2, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 2, 20260204 نئی دہلی، 2 فروری ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہندوستان کے خلاف 2026 مینز ٹی20 ورلڈ کپ سے دستبرداری کے پاکستان کے...
National قومی خبریںTop Newsکے کویتا : بی جے پی کے12ویں بجٹ میں بھی تلنگانہ کے حصے میں گول صفر، 8 بی جے پی ایم پیز دینے کے باوجود تلنگانہ کے ساتھ سنگین ناانصافی جاریHamari Duniya Newsفروری 1, 2026 by Hamari Duniya Newsفروری 1, 20260191 مرکزی بجٹ پر صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا کا شدید رد عمل حیدرآباد، یکم فروری: صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے سخت رد عمل کا...