International بین الاقوامی خبریںSaudi Arabia سعودی عربTop News’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا اعلان، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے نیا دفاعی ڈھانچہ قائم کردیاHamari Duniya Newsاگست 31, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 31, 20260241 مکہ دفاعی اتحاد: پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا بڑا دفاعی معاہدہ استنبول: ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsخلیجی حکمران ’حقیقی دشمن‘ کو پہچانیں، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا مسلم اتحاد پر زورHamari Duniya Newsاگست 30, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 30, 20260193 تہران، 30 اگست: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجی ممالک کے حکمرانوں سے اپنے ’حقیقی دشمن‘ کو پہچاننے اور اس...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsاسرائیل کی ایران کو پھر حملے کی دھمکی، کہا امریکا سے معاہدہ بھی حملے کو نہیں روک سکتاHamari Duniya Newsاگست 30, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 30, 20260325 تل ابیب، 30 اگست: اسرائیل نے ایران کے خلاف ایک بار پھر فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر تہران نے...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsنیپال میں قیامت خیز سیلاب، ملبے سے تین دن بعد بھی نکل رہی ہیں لاشیں، ہلاکتیں587 تک پہنچ گئیں، دوبارہ سیلاب کا خطرہHamari Duniya Newsاگست 27, 2026اگست 28, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 27, 2026اگست 28, 20260272 کاٹھمنڈو، 28 اگست (ہماری دنیا نیوز): نیپال اور چین کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن سیلاب اور مٹی کے تودوں نے بڑے پیمانے...
International بین الاقوامی خبریںQatar قطرTop Newsآبنائے ہرمز کھولنے کے لیے قطر اور ایران میں اہم پیش رفت، عارضی بحری راہ داری اور بارودی سرنگیں صاف کرنے کے منصوبے پر بات چیتHamari Duniya Newsاگست 27, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 27, 20260184 تہران، 27 اگست: آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے اور خطے میں جاری کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsنیتن یاہو کا بڑا دعویٰ: ایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کیHamari Duniya Newsاگست 25, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 25, 20260238 یروشلم، 25 اگست: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ان کے دو بیٹوں میں سے ایک کو قتل...
International بین الاقوامی خبریںSaudi Arabia سعودی عربTop Newsسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا فرانس کے ایلیزے پیلس میں شاہانہ استقبالHamari Duniya Newsاگست 24, 2026اگست 24, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 24, 2026اگست 24, 20260352 توانائی کی فراہمی کے متبادل راستوں، علاقائی بحران، معیشت، دفاع اور سرمایہ کاری سمیت متعدد اہم امور پر بات چیت؛ پیرس میں 6 ارب یورو...
International بین الاقوامی خبریںSaudi Arabia سعودی عربTop Newsمکہ مکرمہ میں بین الاقوامی قرآن مقابلے کا اختتام، دنیا بھر کے حفاظ میں 1 کروڑ 2 لاکھ 60 ہزار ریال کے انعامات تقسیمHamari Duniya Newsاگست 20, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 20, 20260877 سعودی عرب کے عبدالرحمن بن مختار پہلے، شام کے عبد الکریم رجب آغا دوسرے نمبر پر مکہ مکرمہ، 20 اگست(زاہد آزاد جھنڈا نگری، بیورو چیف...
International بین الاقوامی خبریںSaudi Arabia سعودی عربTop Newsنوجوانوں کی عالمی قیادت کو نیا پلیٹ فارم، مسک فاؤنڈیشن اور اقوام متحدہ کا ’گلوبل یوتھ نیٹ ورک‘ قائمHamari Duniya Newsاگست 19, 2026اگست 19, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 19, 2026اگست 19, 20260252 نوجوانوں کے وژن کو عملی حکمت عملی اور ورکنگ ٹولز میں تبدیل کریں گے: بدر البدر جنیوا، 19 اگست: محمد بن سلمان فاؤنڈیشن (مسک) نے...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsایران: محسن رضائی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری مقرر، پزشکیان نے مذاکرات کا اشارہ دے دیاHamari Duniya Newsاگست 10, 2026 by Hamari Duniya Newsاگست 10, 20260222 تہران،10 اگست: ایران میں جنگ کے بعد کی صورتحال، علاقائی سلامتی اور امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں...