Regional News علاقائی خبریںسابق ممبر بلدیہ پر جان لیوا حملے کے الزام میں مقدمہ درجHamari Duniya Newsمارچ 8, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 8, 20260347 کیرانہ، 8 مارچ (عظمت اللّٰہ خان): شہر کے محلہ افغانان میں سابق ممبر میونسپلٹی پر چاقو سے حملہ کرنے کے معاملہ میں پولیس نے باپ...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsشدید حملوں اور سپریم لیڈر خامنہ ای کی موت کے بعد ایرانی قیادت کے اندرونی اختلافات منظرِ عام پر آنے لگےHamari Duniya Newsمارچ 8, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 8, 20260218 تہران،08مارچ۔ اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد ایران کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اختلافات واضح طور پر سامنے آنے لگے ہیں۔ وہ جنگ جسے ایرانی...
International بین الاقوامی خبریںTop Newsایران کا 24 گھنٹے میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا بڑا دعویٰHamari Duniya Newsمارچ 8, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 8, 20260250 تہران،08مارچ۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے 24 گھنٹے کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اپنے بیان میں پاسداران انقلاب نے...
Regional News علاقائی خبریں"والدہ مرحومہ کے صدقہ کیلئے خون عطیہ”Hamari Duniya Newsمارچ 8, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 8, 20260158 الفلاح فاونڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے بانی ذاکر حسین نے والدہ مرحومہ کے نام سے کیا خون عطیہ اعظم گڈھ، 8 مارچ (نامہ نگار): مریضوں...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںحضرت شیخ سلیم چشتیؒ کے 456ویں عر س مبارک پرہوگا رنگ صوفیانہHamari Duniya Newsمارچ 8, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 8, 20260234 چشتیہ سلسلہ کے بزرگ حضرت شیخ سلیم چشتی فریدی ؒ کے سالانہ عرس مبارک کا آغازکل سے نئی دہلی /فتح پور سیکری(آگرہ)08مارچ: فتح پور سیکری...
Sports کھیلTop Newsاولمپک اقدار سے جڑ رہے ہیں بھارت کے لاکھوں بچے، خواتین کےبین الاقوامی دن پر نیتا امبانی نے ہیروز کا آغاز کیاHamari Duniya Newsمارچ 8, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 8, 20260255 بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے ریلائنس فاؤنڈیشن کے اقدام کی تعریف کی نئی دہلی، 8 مارچ، 2026۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، بین...
National قومی خبریںTop Newsگورِ غریباں قبرستان میں قدیم قبر کی بے حرمتی، شرپسند عناصر کی حرکت سے تشویشHamari Duniya Newsمارچ 7, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 7, 20260165 کیرانہ، 7 مارچ(عظمت اللّٰہ خان ) کاندھلہ بس اسٹینڈ کے قریب واقع قدیم گورِ غریباں (نوری) قبرستان میں ایک صدیوں پرانی قبر (مزار) کی بے...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںTop Newsانوار احمد انصاری ضلع مغربی مدناپور کانگریس کے مبصر مقرر، کانگریس قیادت کا شکریہ ادا کیاHamari Duniya Newsمارچ 7, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 7, 20260196 نئی دہلی،07مارچ۔ کانگریس اقلیتی محکمہ کے نائب صدر انوار احمد انصاری کو بھارتیہ نیشنل کانگریس کی جانب سے مغربی بنگال میں ہونے والے 2026 کے...
Delhi دہلیRegional News علاقائی خبریںیو پی ایس سی میں کامیاب طلبہ کو ڈاکٹر سید احمد خان کی مبارکبادHamari Duniya Newsمارچ 7, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 7, 20260197 نئی دہلی،07مارچ۔ اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سید احمد خان نے یو پی ایس سی امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے52 مسلم طلبہ...
Regional News علاقائی خبریںیو پی ایس سی میں کامیاب 52 مسلم امیدواروں کو مبارکباد، نفرت کے ماحول کا جواب تعلیم اور خدمتِ وطن سے دیا جا سکتا ہےHamari Duniya Newsمارچ 7, 2026 by Hamari Duniya Newsمارچ 7, 20260153 ریاسی (پنجاب)،07مارچ: مومن انصار سبھا پنجاب کے ریاسی صدر محمد رحمت انصاری نے یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے والے52 مسلم امیدواروں کو...