اگست 18, 2026
Regional News علاقائی خبریں

"والدہ مرحومہ کے صدقہ کیلئے خون عطیہ”

الفلاح فاونڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے بانی ذاکر حسین نے والدہ مرحومہ کے نام سے کیا خون عطیہ

اعظم گڈھ، 8 مارچ (نامہ نگار): مریضوں کو مفت خون فراہم کرنے والی معروف تنظیم الفلاح فاونڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے بانی ذاکر حسین اور تنظیم کے رکن،ذاکر حسین کے بھانجے عمیر اختر نے رمضان ماہ میں ایک مریض کیلئے والدہ مرحومہ کے نام پر مفت خون عطیہ کیا۔اس موقع پر ذاکر حسین نے کہا کہ گذشتہ دنوں خاکسار کی والدہ کی وفات ہو گئی ہے،والدہ کو ثواب پہنچانے کی نیت سے ناچیز نے اور بھانجا عمیر اختر نے خون عطیہ کیا ہے۔ذاکر حسین نے لوگوں سے والدہ مرحومہ کیلئے دعا کی درخواست کی ہے۔

Related posts

مدارسِ دینیہ قرآن و سنت کے محافظ : مولانا محمد مسلم قاسمی

Hamari Duniya News

رفیع الدین فقیہ بوائز ہائی اسکول میں یوم والدین پر ماہرین کے ذریعہ طلبہ و والدین کیلئے کاوئنسلنگ سیشن کا کامیاب انعقاد

Hamari Duniya News

   لشکریہ ہائی اسکول کی سینئر معلمہ عشرت رضوانہ سبکدوش

Hamari Duniya News