یوم جمہوریہ تقریبات بدھ کی شام وجے چوک پر بیٹنگ ریٹریٹ کے ساتھ ختم ہوں گے
بیٹنگ ریٹریٹ کی تقریب میں فوج کی تینوں مسلح افواج، آرمی، نیوی اور ایئر فورس اور سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے بینڈ مارچ کرتے ہوئے 30 دھنیں بجائیں گے:
نئی دہلی، 28 جنوری : قومی راجدھانی دہلی میں 76ویں یوم جمہوریہ کی یاد میں منعقدہ پروگراموں کا سلسلہ بدھ کی شام وجے چوک پر...